turky-urdu-logo

ریسلنگ،ترک پہلوان عثمان یلدریم نے چاندی کا میڈل اپنے نام کر لیا

سربیا میں ہونے والے 2020 انفرادی ورلڈ کپ میں ترک پہلوان یلدریم نے چاندی کا میڈل اپنے نام کر لیا۔

مردوں کے گریکو رومن 130 کلو گرام میں ، روس کے سرگئی سیمینوف نے یلدریم کو 7-1 سے شکست دے کر سونے کا میڈل حاصل کیا۔

اس آخری میچ کے بعد ، ترک پہلوان تین چاندی اور ایک کانسی کے میڈل کے ساتھ ملک واپس آرہے ہیں۔

Read Previous

ریسلینگ،ترک پہلوان توسن نے چاندی کا میڈل اپنے نام کر لیا

Read Next

ترکی، مصری دور سے تعلق رکھنے والے تاریخی نمونوں کو فروخت کرنے والاچورگرفتار

Leave a Reply