turky-urdu-logo

محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

محکمہ موسمیات کے  جنرل ڈائریکٹر کےبیان کے مطابق اندازہ لگایا  گیا ہےکہ ملک کے شمال ، مغربی  اور اندرونی  حصے میں ہوا ابر آلود رہے گی۔

مقامی طور پر مار مار کے مشرق ، اندرونی ایجیئن ، مغربی بحیرہ روم ، مشرقی بحیرہ اسود کے آس پاس کے علاقوں میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

یہ توقع کی جا رہی ہے کہ مارمارا کے جنوب اور شمالی ایجین کے ساحلوں میں شمال اور شمال مشرق کی سمت میں ہوائیں چلییں گی۔

Alkhidmat

Read Previous

فٹ بال کھلاڑی ناظم سنگارے ،فینز باحس میں شامل

Read Next

جامع مسجد آیا صوفیہ کی بلی کی صحت بگڑ گئی

Leave a Reply