turky-urdu-logo

فٹ بال کھلاڑی ناظم سنگارے ،فینز باحس میں شامل

فٹ بال کھلاڑی  ناظم سنگارے فینز باحس میں شامل ہوگئے۔

فراپورٹ ٹی اے وی انتالیاسپور کے ناظم سنگارے نے ترکی کے سپر لیگ کلب فینز باحس کے ساتھ معائدے پر دستخط کر دیے۔

فینز باحس کلب نے ٹویٹر  پر ایک ویڈیو میں اپنے نئے کھلاڑی کا اعلان کیا۔

26 سالہ ناظم نے 2017میں انتالیاسپور  میں شعمولیت اختیار کی اور 81 میچیز کھیلے۔

Read Previous

یورپ کی ترکی پر پابندیوں سے یونان سے مذاکرات کامیاب نہیں ہوں گے، ترک صدارتی ترجمان

Read Next

محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

Leave a Reply