صدر رجب طیب ایردوان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہماراسر کسی دنیاوی طاقت کے آگے نہیں جھکتا وہ صرف رکوع میں الله کے حضور جھکتا ہے ۔
ٹویٹ میں صدر کی جانب سے "ایک مختصر یادہانی” کے عنوان سے 20 سیکنڈ کی وڈیو پیغام جاری کیا گیا ۔
وڈیو میں ایک عوامی جلسے کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم کسی دنیاوی طاقت کے آگے نہیں بلکہ الله کے حضور رکوع کی حالت میں سر جھکانا جانتے ہیں۔
Tags: صدر رجب طیب ایردوان