
ترک کوآپریشن اینڈ کوراڈینیشن ایجنسی (ٹکا) پاکستان کے کوآرڈینیٹر محسن بالجی نے ٹکا کی جانب سے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں قائم ابن خلدون کانفرنس حال کا دورہ کیا۔
دورہ کے دوران محسن بالجی نے یونیورسٹی کی ٹیم کے ہمراہ پراجیکٹ کے دوران ہونے والے کام کا جائزہ لیا۔
انکا کہنا تھا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی بچوں کے لیے بہت مفید ہیں۔ یہ پراجیکٹ بھی اسی کی ایک کڑی ہے۔