turky-urdu-logo

ترک فٹ بالر سیلکوک ساہین ریٹائر ہوگئے

ک فٹ بالر سیلکوک ساہین نے  اپنی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی۔

انہوں نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ  یہ کہنا بہت ہی مشکل ہے کہ میں اب ریٹائر ہو رہا ہوں۔

ساہین ، جنہوں نے ترکی کے فینرباحس کے ساتھ 12 سال گزارے تھے انہوں نے اپنی ٹیم کو پانچ ترک سپر لیگ ٹائٹل ، دو ترک کپ ٹرافیاں ، اور تین ترک سپر کپ جیتنے میں مدد کی۔

اپنے 22 سالہ طویل کیریئر کے دوران ، انہوں نے استنبولپور ، ہیٹاس پور ، جنکلر برگی ، گوزٹپ ، اور براساسپور کے علاوہ سوئزرلینڈ کے ایف سی ول کے لئے بھی کھیلا۔

ساہین  نے 33 گول اسکور کیے اور 517 کلب کے ساتھ کھیلا۔ انہوں نے 25 میچوں میں ترکی کی نمائندگی کی۔

Read Previous

انگلش فٹ بال اسٹوک کے بدو ندئے، ترکی کے کلب فاتح کاراگمرگ میں شامل ہو گئے

Read Next

جنید جمشید سے منسوب جے ڈاٹ برانڈ کا بامسی اور ترگ الپ کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا

Leave a Reply