انگلش فٹ بال اسٹوک کے بدو ندئے، ترکی کے کلب فاتح کاراگمرگ میں شامل ہو گئے

انگلش فٹ بال اسٹوک  سٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بدو ندئے ترکی کے فاتح کاراگمرک کلب میں شامل ہوگئے۔

اسٹوک سٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بدے ندئے نے ٹاپ فلائٹ کلب فاتح کاراگمر میں شعمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

29 سالہ  بدو نے 2 گول کیے اور اسٹوک سٹی کے لیے 27 کھیلوں میں حصہ لیا۔

انہوں نے راروے کے بودی اور گلیٹ، ترکی کے کلب  عثمانلیسپور ، گالسترائے اور تر بزنسپور کے لیے بھی کھیلا ہے۔

بدو نے لائینز کلیچ  کو ترکی کے دو سپر ٹائٹل اور ترکی کپ جیتنے میں فراہم کی۔

Read Previous

موسلادھار بارش اور اولوں نے استنبول میں زندگی کو مشکل میں ڈال دیا

Read Next

ترک فٹ بالر سیلکوک ساہین ریٹائر ہوگئے

Leave a Reply