ترکی کے وزیر تعلیم ضیا سلجوق نے ضلع چورم کے ایک پرائمری سکول میں کورونا وائرس کی ویکسین لگوا کر اساتذہ کے لیے ویکسین مہم کا آغاز کر دیا۔
وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ اساتذہ صحت کے اداروں سے بآسانی ویکسین لگوا سکتے ہیں۔
وزیر تعلیم کا مزید کہنا تھا کہ یکم مارچ سے سکول شروع ہونے سے پہلے سارے اساتذہ کے لیے ویکسین لگوانہ ضروری ہے۔