
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارتخانہ عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
امریکی سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ استنبول میں امریکی شہریوں کے ممکنہ اغوا اور دہشت گرد حملوں کی ناقابل تردید معلومات ملی ہیں جس کے باعث سفارتخانے کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
سفارتخانہ بند ہونے کے باعث ویزہ سروس بھی بند رہے گی۔
Tags: ترکی اور امریکہ