turky-urdu-logo

امریکہ میں کورونا وائرس کے باعث اموات میں اضافہ

امریکہ میں کورونا وائرس کے باعث اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

امریکہ کی  سینٹر آف ڈیزیز  کنٹرول اور پریوینشن   کے اعداد و شمار کے مطابق  گذشتہ ہفتے  3 لاکھ 34 ہزار 2 سو 9 افراد کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو چکے ہیں۔

پچھلے ہفتے کے اعداد و شمار کے مطابق  اموات میں 1 ہزار 7 سو 83 کا اضافہ ہوا ہے۔

ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ  کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 76 ہزار 9 سو 74سے بڑھ کر 19 لاکھ 23 ہزار 28 سو 43  تک تجاوز کر چکی ہے۔

امریکہ میں کورنا وائرس کی نئی شکل  سے متاثر ہونے  والے مریض  بھی سامنے آرہے ہیں۔

Read Previous

چین سے ویکسین کی پہلی کھیپ انقرہ پہنچ گئی

Read Next

ایران، ترقی کے لیے ترکی کے تمام تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں

Leave a Reply