turky-urdu-logo

ایران، ترقی کے لیے ترکی کے تمام تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں

ایران کے دارلحکومت  بغداد کے مئیر الا مان نے ترک    کمپنوں کو ایران میں سرمایہ کاری کی پیش کش  کی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مئیر کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ بغداد کی ترقی میں ہر ایک  اپنا کردار ادا کرے۔ اس لحاظ سے  ترکی کا تجربہ متاثر کن ہے۔ ہم ترقی کے لیے ترکی کے تمام تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ  عراقی وزیر اعظم مصطفی القدیمی کا دورہ ترکی دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں بہتری کا ذریعہ ہے  ۔

مصطفی القدیمی نے 17 دسمبر کو ترکی کا دورہ کیا جس میں دوطرفہ اور اقتصادی تعلقات اور علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مئیر نے مزید کہا کہ ہم ترقی کی غرض سے ترکی سے تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔

2003 میں عراق پر امریکی حملے کے بعد بغداد میں  ترقیاتی کام تاخیر کا شکار ہو گئے تھے۔

Read Previous

امریکہ میں کورونا وائرس کے باعث اموات میں اضافہ

Read Next

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان کارگو ٹرین معاہدے پر دستخط ہو گئے

Leave a Reply