ریڈ بل نے استنبول کے لوگوں کے لیے پرواز کا ایک انوکھا موقع متعارف کروا دیا۔
پچھلے سال استنبول نے ریڈ بل پائلٹ ڈاریو کوسٹا کے ساتھ ایک شو کا معا ئدہ کیا تھا۔جسے اس سال پورا کیا جائے گا۔
معائدے کے تحت ڈاریو کوسٹا 3 مختلف مقامات پر اگلے 7 دن میں شو کریں گے۔
ریڈ بل کی ٹیم ترکی میں لوگوں کے درمیان ایک مقابلہ کروا رہی ہے۔
مقابلے میں جیتنے والے کو ڈاریو کوسٹا کے ساتھ اڑان بھرنے کا موقع ملے گا۔
مقابلہ 18 ستمبر کو 11.59 کو ختم ہوگا۔