fbpx
ozIstanbul

یوکرین نے روس میں قید شہریوں کی رہائی کے لیے ترکی سے مدد مانگ لی

یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے روس میں قید یوکرینی  باشندوں  کی رہائی  کے لیے  ترک صدر ایردوان  سے مدد مانگ لی ۔

یوکرین کے   وزیر خارجہ   نے   پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ  صدر زلنسکی اور ترک صدر ایردوان نے گزشتہ ہفتے امریکہ میں  ٹرکش ہاوس  میں  ملاقات کی ۔

ملاقات کے دوران صدر زلنسکی نے صدر ایردوان کو روس میں قید یوکرینی شہریوں کی فہرست دی اور  اس معاملے میں تعاون کی درخواست کی۔

پچھلا پڑھیں

ترکی میں اب تک 10 کروڑ 9 لاکھ کورونا ویکسین لگا دی گئی

اگلا پڑھیں

افغانستان: خواتین کی فٹبال ٹیم ملک چھوڑ کر پرتگال منتقل

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے