صدر ایردوان کی ملائشیا کی ریاست جوہر کے سلطان سے انقرہ میں ملاقات

صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں جنوبی ملائشیا کی ریاست جوہر کے سلطان سے انقرہ میں ملاقات کی ۔

ترکیہ کے کمیونیکشن  ڈائریکٹوریٹ  کے مطابق صدر ایردوان اور سلطان ابراہیم سکندر نے صدارتی کمپلیکس میں بند کمرے میں ملاقات کی۔

ملاقات سے متعلق مزید معلومات ابھی جاری نہیں کی گئی۔

Alkhidmat

Read Previous

یونان میں ٹرین حادثے پر ترکیہ کا اظہار افسوس

Read Next

ترکیہ نے جان بوجھ کر حقائق کو مسخ کرنے پر امریکی دہشت گردی کی رپورٹ کو مسترد کردیا

Leave a Reply