یونان میں ٹرین حادثے پر ترکیہ کا اظہار افسوس

ترکیہ صدارتی دفتر محکمہ اطلاعات کے سربراہ فخر الدین آلتون نے یونان میں ٹرین حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے عزیز و اقارب کے ساتھ اظہارِ تعزیت اور زخمیوں کے لئے عاجل شفاء کی تمّنا ظاہر کی ہے۔

سوشل میڈیا سے یونانی زبان میں جاری کردہ  بیان میں آلتون نے یونان میں ٹرین  کے المناک حادثے پر  افسوس کا اظہار کیا اور یونان عوام اور حکومت کے ساتھ اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

آلتون نے زخمیوں کے لئے بھی عاجل شفاء کی تمّنا ظاہر کی ہے۔

واضح رہے کہ یونان میں ٹرین حادثے کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک ا ور 57 زخمی ہو گئے تھے۔

Read Previous

ہم نے اب تک 1.6 ملین زلزلہ متاثرین کو پناہ گاہیں فراہم  کی ہیں۔ ایف اے ڈی ایف

Read Next

صدر ایردوان کی ملائشیا کی ریاست جوہر کے سلطان سے انقرہ میں ملاقات

Leave a Reply