ترکیہ کی بیروزگاری کی شرح میں کمی

ترکیہ میں بیروزگار افراد کی تعداد 10.3فیصد تک رہ گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق ترکیہ میں موجود بیروزگار افراد کی عمر 15سال یا اس سے زیادہ ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے ماہ جون میں انکی تعداد میں سوالاکھ تک کمی آئی ہے یعنی ایک لاکھ چھتیس ہزار افراد کو روزگار میسر ہوا۔

جنوری 2021میں 29.6فیصد تک پہنچنے کے بعد بیروزگاری کی موجودہ شرح کافی حوصلہ افزا ہے۔

گزشتہ دو برس کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاون سے بیروزگاری میں اضافہ ہوا تھا۔

Read Previous

ترکیہ نے گزشتہ ماہ سب سے زیادہ برآمدات روس کو کیں

Read Next

ترکیہ میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

Leave a Reply