turky-urdu-logo

ریسلنگ:ترکی نے اٹلی میں 11 میڈل اپنے نام کر لیا

ترک ریسلنگ ٹیم نے 11 میڈل اپنے نام کر لیے۔

اٹلی کی نیشن  ریسلنگ  لیگ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  میٹیو پیلیکون رینکینگ سیریز 2021 میں ترکی نے 11 میڈل اپنے نام کر لیے۔

ترکش ریسلنگ فیڈریشن نے  میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  ترکش ریسلنگ ٹیم نے 1 سونے کا 4  چاندی اور 1  تانبے کا میڈل حاصل کر کے  مینز گریکو رومن لیگ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔

ترکی نے ٹورنامنٹ کے آخر میں مزید 2 سونے کے میڈل ، 6 چاندی اور 3  تانبے کے میڈل حاصل کیے۔

ٹورنامنٹ روم میں 4 مارچ سے 7 مارچ تک منعقد ہوئی جس میں دنیا بھر سے 26 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔

ٹورنامنٹ  میں 37 ترکش ریسلرز نے حصہ لیا تھا۔

Read Previous

کورونا وائرس کی عالمی وبا:مدد کے لئے خواتین کی ہیلپ لائنز پر کال میں پانچ گنا اضافہ، اقوام متحدہ

Read Next

ترکی مغربی بلقان میں استحکام کے لئے ناگزیر ہے، بوسنیا کے صدر شفیق ظفروچ

Leave a Reply