turky-urdu-logo

ریسلنگ،ترک پہلوان حیدر یاوز نے چاندی کا میڈل جیت لیا

سربیا میں ہونے والے 2020 انفرادی ورلڈ کپ میں ترک  پہلوان حیدر  یاووز نے  چاندی کا میڈل اپنے  نام کر لیا۔

حیدر کو  ماگومید مراد نے 5-0 سے شکست دی۔

بلغراد میں ہونے والا انفرادی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ 18 دسمبر کو ختم ہوگا۔

Read Previous

فارمولا1گرینڈ پرکس 2021 کے کیلنڈر کا اعلان

Read Next

برطانیہ میں کورونا کا نیا وائرس، ترکی نے سفری پابندیاں لگا دیں

Leave a Reply