
فارمولا1گرینڈ پرکس 2021 کے کیلنڈر کا اعلان کر دیا گیا۔
ایف آئی اے نے اعلان کیا کہ فارمولا 1 کا نیا سیزن 21 مارچ کو اسٹریلا میں منعقد ہوگا اور 5 دسمبر کو دبئی میں اختتام پذیر ہوگا۔
سعودیہ عرب پہلی بار فارمولا 1 گرینڈ پرکس کی میزبانی کرئے گا ۔
28 نومبر کو جدہ میں پہلی ریس کا انعقاد کیا جائے گا۔
فارمولا 1 کی ترکی میں 9 سال کے بعد واپسی ہوئی تھی۔
فارمولا1گرینڈ پرکس 2021 کے کیلنڈر کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔
21 مارچ : اسٹریلیا
28 مارچ : بہرین
11 اپریل : چائنہ
25 اپریل : ٹی بی سی
9 مئی : اسپین
23 مئی : موناکو
6 جون : آذربائیجان
13 جون : کینیڈا
27 جون : فرانس
4 جولائی : آسٹریا
18 جولائی : گریٹ بریٹن
1 اگست : ہنگری
29 اگست ؛ بیلجیم
5 ستمبر : نیتھرلینڈ
12 ستمبر : اٹلی
26 ستمبر : روس
3 اکتوبر : سنگاپور
10 اکتوبر : جاپان
24 اکتوبر : امریکہ
31 اکتوبر : میکسیکو
14 نومبر : برازیل
28 نومبر : سعودیہ عرب
5 دسمبر : دبئی