قومی اجلاس میں تقریر کے دوران ترکی کے نائب صدر فوات اوکٹے کی طعبیت خراب ہوگئی۔
نائب صدر اوکٹے کا کہنا تھا کہ انکی طعبیت تھکاوٹ کی وجہ سے خراب ہوئی تھی۔
اوکٹے نے دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں منعقدہ قومی سائبر سیکیورٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔