turky-urdu-logo

ترکش ایئرو اسپیس انڈسٹریز اور امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ میں معاہدہ

ترکی کی ایئرو اسپیس انڈسٹری اور امریکہ کی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ میں تھرمو پلاسٹک کی تیاری کا ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔

بوئنگ کمپنی ترکی کی ایئرو اسپیس انڈسٹری کو تھرمو پلاسٹک تیار کرنے کی ٹیکنالوجی فراہم کرے گی۔ پلانٹ ترکی میں قائم کیا جائے گا اور یہاں سے تیار ہونے والا مال امریکہ کو بھیجا جائے گا۔

Read Previous

وباکے باوجود ترکی کے انفراسٹرکچر منصوبوں میں سرمایہ کاری کا رجحان برقرار

Read Next

ترکی میں دہشت گرد تنظیم داعش کے 42 افراد گرفتار

Leave a Reply