
ترک سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ آپریشن میں دہشت گرد تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے 42 افراد کو گرفتار کر لیا ہے
صوبہ دیار باکر، سین لیوفرا اور برسہ میں 24 افراد گرفتار کئے گئے۔ یہ افراد مختلف لوگوں کو دہشت گرد گروپ میں شامل کر رہے تھے۔ اس کے علاوہ شام کے جنگ زدہ علاقوں سے بھی دہشت گردوں کو ترکی لانے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
گرفتار افراد سے شاٹ گنز، دھماکہ خیز مواد، کتابی، گولیاں اور ڈیجیٹیل مٹیریلز قبضے میں لے لیا گیا ہے۔
Tags: ترکی میں دہشت گردی