turky-urdu-logo

ترکش یونیورسٹیز دنیا کی ٹاپ 500 کی لسٹ میں شامل

ترکش یو نیورسٹیز دنیا کی ٹاپ 500 کی لسٹ میں شامل ہو گئیں۔

2020  میں 9  ترکش یونیورسٹیز  کو دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست میں شامل کر لیا گیا تھا ۔

2021 کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست میں 203 ترکش یو نیورسٹیز شامل ہو گئیں ہیں۔

لسٹ میں شامل ہونے والی یونیورسٹیز  میں  میڈل ایسٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی ، سبانشی  یونیورسٹی ، بلکنٹ یونیورسٹی ،   اے آر ڈبلیو  یو ، سی ڈبلیو یو آر ، لیدین ، کیو ایس ، آر یو آر ، شیماو نامی یونیورسٹیز شامل ہیں۔

یہ لسٹ تعلیم کے بہتر معیار کے اوپر بنائی جاتی ہے

Read Previous

پاکستان کا طالبان افغان حکومت مذاکرات میں بھارت کو شامل کرنے پر اعتراض

Read Next

ارطغرل غازی کی اداکارہ نے اپنے پسندیدہ ڈرامے کانام بتا دیا

Leave a Reply