fbpx
ozIstanbul

ارطغرل غازی کی اداکارہ نے اپنے پسندیدہ ڈرامے کانام بتا دیا

ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں البلگائے خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ہاندے شورل نے  مداحوں کو اپنے پسندیدہ ڈرامہ سیریل کا نام بتا دیا۔

ڈرامہ میں اداکاری کے جوہر دیکھانے والی اداکارہ کا پسندیدہ ڈرامہ سیریل امریکی مزاح پر مبنی ڈرامہ سیریز "ٹو بروک گرلز”  ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر  اپنے لیپ ٹاپ کی تصویر شئیر کی جس میں وہ ٹو بروک گرلز دیکھ رہی ہیں۔

تصویر کے ساتھ اداکارہ نے لکھا کہ جب وہ اداس ہوتی ہیں تو یہ ڈرامہ دیکھتی ہیں۔

ہاندے نے ارطغرل غازی کے آخری سیزن میں ارطغرل کی دوسری بیوی کا کردار ادا کیا۔

پچھلا پڑھیں

ترکش یونیورسٹیز دنیا کی ٹاپ 500 کی لسٹ میں شامل

اگلا پڑھیں

ہالی ووڈ کے اداکار جیسن سٹیتھم ترک میزبانی کے معترف

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے