turky-urdu-logo

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ترک سیاح شہید

ترک شہری حسن سکلانان کو چاقو زنی کے واقعے کے دوران فائرنگ کر کے شہید کیا گیا۔ واقعے کے بعد تحریک مجاہدین فلسطین کا کہنا ہے کہ ترک شہری نے ثابت کر دیا کہ مقبوضہ بیت المقدس جہاد کا قبلہ ہے۔

اسرائیلی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ترک حملہ آورکل سیاحتی ویزے پر اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پہنچا تھا۔ حملہ آور نے اسرائیلی پولیس اہلکار کو چاقو کے وار سے زخمی کیا تھا۔
اسرائیلی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Read Previous

پاکستان:بلیوورلڈ سٹی نے ‘الا قصیٰ میوزیم’ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Read Next

غزہ میں جنگ کے باعث کسی کی مزید نفرت برداشت نہیں کر سکتی،امریکی ترجمان مستعفی

Leave a Reply