turky-urdu-logo

ترکش ٹیکنوفیسٹ 2021 کی تیاریاں مکمل

ترکش ٹیکنوفیسٹ 2021 کی تیاریاں مکمل ہوگئی۔

ترکش ٹیکنوفیسٹ  میں پاکستان اور ترکی کے بچے حصہ لے سکتے ہیں۔

ٹیکنوفیسٹ میں  درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 28 فروری 2021 ہے۔

ترکش ٹیکنوفیسٹ میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو 5 ملین ترکش لیرا  بطور انعام دیے جائیں گے۔

Read Previous

بیت المقدس میں 6 سال بعد برف باری

Read Next

ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقوں سے بھارت آوْٹ

Leave a Reply