بیت المقدس میں شدید برفباری نےپورےشہر کو برف سے ڈھک دیا۔ بیت المقدس میں 6 سال بعد شدید برف باری ہوئی۔ زیارت کے لیے آنے والے زائرین برفباری سےخوب لطف اندوز ہوئے ۔ واضح رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں آخری بار 2015 میں برفباری ہوئی تھی۔ ایمن عباس