ترکش ٹیکنوفیسٹ 2021 کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔
ترکش ٹیکنو فیسٹ میں درخواست جمع کروانے کی آج آخری تاریخ ہے۔
ترکش ٹیکنوفیسٹ میں پاکستان اور ترکی کے بچے حصہ لیتے ہیں۔
ترکش ٹیکنوفیسٹ میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو 5 ملین ترکش لیرا بطور انعام دیے جائیں گے۔