turky-urdu-logo

ترکی:دہشت گردوں کی 5 پناہ گاہیں تباہ

ترکی میں پی کے کے دہشت گرد تنظیم کی 5 پانچ پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا گیا۔

یہ آپریشن ترکی کے ضلع تنجلین میں کیا گیا۔

تنجلین کے گورنر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے دیہی علاقے میں آپریشن کرکے دہشتگردوں کی 5  پناہ  گاہوں کو تباہ کر دیا۔

آپریشن کے دوران دہشت گردی میں استعمال ہونے والے سامان کو بھی قبضے میں لے لیا گیا۔

گورنر کا مزید کہنا تھا کہ علاقے سے دہشت گردوں کے خاتمے کا سلسلہ ایسے ہی جاری رہے گا۔

Read Previous

ترکی کا چیک جمہوریہ کے بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے پر تشویش کا اظہار

Read Next

ترکش ٹیکنوفیسٹ 2021:درخواستیں جمع کروانے کی آج آخری تاریخ

Leave a Reply