turky-urdu-logo

ترکش ٹیکنوفیسٹ 2021 :درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

ترکش ٹیکنوفیسٹ 2021 کی تیاریاں مکمل ہو گئی۔

ترکش ٹیکنوفیسٹ میں پاکستان اور ترکی کے بچے حصہ لے سکتے ہیں۔

ٹیکنوفیسٹ میں درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 28 فروری سے   بڑھا کر 15 مارچ کر دی گئی۔

ترکش ٹیکنوفیسٹ میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو 5 ملین ترکش لیرا بطور انعام دیے جائیں گے۔

Read Previous

ترک خیراتی ادارہ شامی مہاجرین کے لیے گھر تعمیر کروائے گا

Read Next

امریکہ طالبان معاہدہ قیام امن میں ناکام رہا، قومی سلامتی کونسل افغانستان

Leave a Reply