
ترکی کی خواتین ٹیکونڈو کھلاڑی گیمز اوزدمیر21 سال کی عمر میں وفات پاگئیں۔
کھلاڑی کی وفات معدے کی بیماری کی وجہ سے ہوئی۔
ترک ٹیکونڈو فیڈریشن کے چئیر مین متین ساہین نے کھلاڑی کے خاندان سے اظہار افسوس کیا۔
انہیں دارلحکومت انقرہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔