turky-urdu-logo

ترک تیراک نے ورلڈ جونیئر شارٹ ٹریک کا ریکارڈ توڑ دیا

استنبول میں ہونے والی ورلڈ جونئیر شارٹ ٹریک ریس میں  ترکش تیراک مروی تونسل نے پچھلے سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔

مروی نے 1،500 میٹر ویمن  فری سٹائل  کو 15:45:29 میں ختم کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

Read Previous

ترکی میں نماز اور آذان عربی میں ادا کی جائے گی، وزارت مذہبی امور کا اعلان

Read Next

ترک ماہرین نے کو رونا وائرس رسک ماڈل تیار کر لیا

Leave a Reply