
ارطغرل غازی ڈرامے میں ترگت الپ کا کردار ادا کرنے والے چینیز چوشکن نے اپنے فینز کو خوش خبری سنا دی۔
ترگت الپ نے انسٹا گرام پر لکھا کہ وہ مردوں کے لیے اب تک کی پہلی سکن رینج کے برینڈ ایمبیسڈر بننے کے لیے تیار ہیں۔
یہ سکن کیر رینج ڈاکٹر فضیلہ عباسی متعارف کروارہی ہیں جو کہ ایک مشہور ڈرماٹولوجسٹ ہیں۔
ترگت الپ کا مزید کہنا ہے کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے۔
