turky-urdu-logo

ترکی: خودکشی کی شرح میں کمی کے لیے منصوبے کا آغاز

ترک وزارت صحت نے خودکشی کی شرح کم کرنے کے لیے منصوبے کا آغاز  کر دیا۔

اس منصوبے کا نام – IMDAT (جو خودکشی کے خلاف جنگ میں مشاورت کے نیٹ ورک پر فائز ہے)  جس کی  ترک وزارت یوتھ اور کھیل نے حمایت کی۔

منصوبے میں 1800 ماہر نفسیات رضا کارانہ طور  حصہ لیں گے۔ ہر صوبے  سے ایک ایک ماہر نفسیات  ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

مینٹل ہیلتھ ایسوسی ایشن کے ماہرین کے ذریعہ دی گئی آن لائن تربیت حاصل کرنے کے بعد رضا کار  خود کشی کی کوشش کرنے والے افراد  کو ملوث کریں گے۔

ایسوسی ایشن کے سربراہ عمر اکگل نے بتایا کہ کچھ لوگ  عالمی وبا کے دوران زندگی گزارنے کی چاہ  کھو بیٹھے ہیں۔

Read Previous

تمام سیاسی جماعتیں نئے آئین کی تیاری میں اپنا حصہ ڈالیں، صدر ایردوان

Read Next

ارطغرل غازی :ترگت الپ نے پاکستانی فینز کو خو ش خبری سنا دی

Leave a Reply