"میرانام کشمیر ہے” سے شہرت پانے والےنغمہ نگار کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک اور زبردست گانا ریلیز۔
ترک نغمہ نگار ترگت ایورن نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ” میں کشمیر ہوں” کے نام سے نیا گانا ریلیز کیا ۔
نغمہ نگار نے گانے کی زیلیز کا اعلان اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ کے ذریعے کیا ۔ ٹویٹ میں گانے کے ساتھ تحریر کیا کہ ” میں کشمیر ہوں ” میرا انگریزی میں گانا کشمیر کی آزادی کے دھڑکتے تمام دلوں کے نام ہے۔