turky-urdu-logo

کورولش عثمان : اداکارہ سرے کایا نے انسٹاگرام پر دل آبدیدہ تصویرشئیر کردی

کورولش عثمان کی ادا کارہ سرے کایا نے انسٹا گرام پر ایک دل آبدیدہ تصویر شئیر کرکے  اپنے فینز کو جذباتی کر دیا۔

سرے نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے والد  کی قبر پر جا کر انہیں یہ بتایا کہ  وہ آج 30 سال کی ہو گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے والد بہت یاد آتے ہیں۔

آپکی بیٹی آج 30 سال کی ہو گئی ہے۔

میں آج آپکو اپنی نئی عمر کے بارے میں بتانے آئی ہوں ۔

میرے والد آپ ہمیں بہت یاد آتے ہیں دعا ہے کہ اللہ تعالی  آپکو جنت میں جگہ عطا فرمائیں۔

سرے کایا نے کورولش عثمان سیریز میں   ارطغرل کے منجھلے بیٹے  کی زوجہ کا کردار ادا کیا ہے۔

Read Previous

عوام سال کے آخر تک شرح سود میں کمی کی امید نہ رکھیں، ٹرکش سینٹرل بینک

Read Next

ترک نغمہ نگار نے کشمیر کے لیے خصوصی نغمہ جاری کر دیا

Leave a Reply