ترک سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو گرفتار کرنے اور ان کے ٹھکانے تلاش کرنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کر رہی ہیں۔
کرد دہشت گرد تنظیموں نے اپنے خفیہ ٹھکانوں میں ہراساں کرنے کے مرکز قائم کئے ہوئے ہیں۔
ترک سیکیورٹی فورسز نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پہلے ان ٹھکانوں کو پتہ لگایا پھر ان ٹھکانوں کو گائیڈڈ میزائل کے ذریعے تباہ کیا گیا