ترکش سائنس دانوں نے کیروں کی پانچ نئی قسموں کا پتہ لگا لیا۔
ترکی،روس اور یو- کے کے سائنس دانوں نے مشترکہ تحقیق کے نتیجے میں کیڑوں کی نئی قسموں کے بارے میں پتہ لگایا۔
ایسپروپارتہینز اومری نامی کیڑا مشرقی ترکی کی ایرس ویلی سے ملا۔
تھامئیوکولس امزائی نامی کیڑا جنوبی ایمانوس کے پہاڑوں سے ملا۔
تھامیوکولس دکمانی نامی کیڑا ٹاورس کے پہاڑوں پر پایا جاتا ہے۔
لارینئس ممبیکس اور لارئینس نلگیعؤریکس نامی کیڑے انڈیا میں پائے جاتے ہیں۔