turky-urdu-logo

ارطغرل سٹار گلسم علی نے ایک بار پھر اپنے پاکستانی فینز کے دل جیت لیے

ارطغرل سٹار  گلسم علی نے ایک بار پھر اپنے پاکستانی  فینز کے دل جیت لیے۔

گلسم علی نے انسٹاگرام  پر اپنی پوسٹ کے ذریعے پاکستانی فینز کے دلوں میں اپنی جگہ اور مضبوط کرلی۔

گلسم علی نے اپنی پوسٹ میں پاکستان اور پاکستان کی عوام سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

گلسم نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر کے ساتھ پاکستان میں ارطغرل غازی کے تیسرے سیزن  کے نشر ہونے پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

انہوں نے پوسٹ میں پاکستانی شائیقین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  آخر کار وہ گھڑی آہی گئی ۔کیا آپ سب اصلیحان خاتون سے ملنے کے لیے تیار ہیں۔

Read Previous

فٹ بال:ترکش مڈفیلڈر یاسکی میں کورونا وائرس کی تصدیق

Read Next

ترکی: سائنس دانوں نے کیڑوں کی پانچ نئی قسمیں دریافت کرلی

Leave a Reply