
ترکش مڈفیلڈر یاسکی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
فٹ بال فیڈریشن نے اپنے بیان میں کہا کہ ترکش مڈ فیلڈر یاسکی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
فیڈریشن کا کہنا ہے کہ یاسکی سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے قرنطین میں ہے۔
23 سالہ یاسکی نے 47 کھیلوں میں 12 گول کیے ہیں۔
Tags: فٹ بال کورونا وائرس