turky-urdu-logo

ترکی:ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی نئی لہر سے خبردار کردیا

ترکی میں ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی نئی لہر سے لوگوں کو خبردار کردیا۔

ترکش ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی لہر سے مقابلہ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ احتیاطی اقدامات پر سختی سے عمل کیا جائے۔

ڈاکٹرز کا مزید کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی لہر یو کے میں شروع ہوئی جسکے بعد سے ہی ترکی نے احتیاطی اقدامت کو سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔

نئے کورونا وائرس کے خطرے کے باعث یو کے سے آنے والے مسافروں کے لیے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانا لازمی کردیا گیا تھا۔

امریکہ ، انڈیا اور برازیل اس وقت سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ہیں۔

Read Previous

فٹ بال:ترکش مڈ فیلڈر ہاکان کالہونگو دسمبر کے بہترین کھلاڑی قرار

Read Next

فٹ بال:ترکش مڈفیلڈر یاسکی میں کورونا وائرس کی تصدیق

Leave a Reply