turky-urdu-logo

فٹ بال:ترکش مڈ فیلڈر ہاکان کالہونگو دسمبر کے بہترین کھلاڑی قرار

ترکش مڈفیلڈر ہاکان کالہونگود اٹالین  ٹاپ ٹائر فٹ بال لیگ   کے سیزن دسمبر 2020 کے بہترین کھلاڑی بن گئے۔

فٹ بال فیڈ ریشن کا کہنا ہے کہ   ہاکان کو ایوارڈ آج میچ کی شروات سے پہلے دیا جائے گا۔

26 سالہ ہاکان  نے 2020-21 اٹالین ٹاپ  ٹائر فٹ بال لیگ  کے دوران 21 کھیلوں میں حصہ لیا۔

Read Previous

شمال ترک میں موجود جمی ہوئی جھیل سیاحوں کی توجہ کا مرکز

Read Next

ترکی:ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی نئی لہر سے خبردار کردیا

Leave a Reply