
شمال ترکی کے صوبہ بے بروت میں موجود جمی ہوئی اوکسدری جھیل سیاحوں کی توجہ اپنی طرف کھینچ رہی ہے۔
اوکسدری جھیل کی اوپری سطح برف سےڈھکی ہوئی ہے جسکی وجہ سے وہ ایک بہت ہی خوبصورت منظر پیش کرتی ہے۔
سیاح اوکسدری جھیل پر تصاویر کھینچنے اور قدرت کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہر سال یہاں آتے ہیں۔
کورونا وائرس کے پھیلاو کے باعث اس سال سیاحوں کی تعداد میں کمی دیکھی گئی ہے۔
Tags: ترکی جمی ہوئی جھیل