turky-urdu-logo

ترکی:ڈھائی ہزار سال پرانے افروڈائٹ مندر کا پتہ لگا لیا گیا

ترکی میں ڈھائی ہزار سال پرانے افروڈائٹ مندر کے باقی حصے بھی تلاش کر لیے گئے۔

ترکی کے سائنس دانوں اور ماہرین آثار قدیمہ پر مبنی تحقیقاتی ٹیم نے مغرب ترکی کے شہر اولا سیسمی پینیسولا میں ڈھائی ہزار سال پرانے افروڈائٹ مندر کا پتہ لگا لیا۔

افروڈائٹ قدیم یونانی زمانے کی ان دیویوں میں سے ایک ہے جسکی یونانی لوگ عبادت کیا کرتے تھے۔

افروڈائٹ کو محبت ، خوبصورتی،سکون،جذبہ اور پیدا کرنے والی دیوی کہا جاتا ہے۔

افروڈائٹ مندر کے کچھ حصے اس سے قبل 2016 میں ڈھونڈے گئے تھے۔

Read Previous

ترکی آسیان کے رکن ممالک کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، ترک وزیر خارجہ

Read Next

شمال ترک میں موجود جمی ہوئی جھیل سیاحوں کی توجہ کا مرکز

Leave a Reply