فٹ بال فیڈریشن نے یورپین لیگ کی چار بہترین ٹیموں کا اعلان کر دیا۔
لیورپول انگلش پریمیر لیگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
مینچسٹر یونائٹڈ پریمر لیگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہے۔
انگلش پریمیر لیگ میں تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کا نام لیسٹر ہے۔
ہاٹ سپر کی ٹیم انگلش پریمیر لیگ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
Tags: فٹ بال یورپین لیگ