مشہور ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے اداکارجلال پاکستان پہنچ گئے۔
ارطغرل غازی میں جلال نے عبدالرحمان کا کردار ادا کیا تھا۔
پاکستانی اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے ارطغرل غازی کے اداکار جلال سے ملاقات کی۔
جلال انصاری فلمز کے سی ای او ڈاکٹر کاشف انصاری کی دعوت پر پاکستان آئے۔
پاکستانی ادکاروں نےجلال سے کراچی میں ملاقات کی۔
جلال نے وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات کی۔
جلال نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کا ویژن ایک ہے، کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے اسکی نوجوان نسل کو اپنی تاریخ اور اپنی تقافت سے آگاہی ہونا نہایت ضروری ہے
Tags: ارطغرل غازی