turky-urdu-logo

ترکش ڈاکٹرز نے آئی جی ایم بیماری کا اعلاج ڈھونڈ لیا

ترکش ڈاکٹرز نے آئی جی ایم بیماری کا اعلاج ڈھونڈ لیا۔

آئی جی ایم خواتین میں پائے جانے والے کینسر کی ایک قسم ہے۔

آئیڈیو پیتھک گرانولومیٹس ماسٹائٹس  بیماری کے علاج پر کام کرنے والے ترک  سائنس دانوں نے  کامیاب نتائج حاصل کر لیے۔

انڈوکوز مئیس یو نیورسٹی کے ماہرین پروفیسر ڈاکٹر میتن اعزگن اور ڈاکٹر دیمیت یالسین نے دو سالوں کی تحقیق کے بعد آئی جی ایم کا علاج  دریافت کیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئےڈاکٹر اوزگین کا کہنا تھا کہ  یہ تحقیق آئی جی ایم کےاعلاج میں ایک نیا انقلاب لائے گی۔

ڈاکٹر اوزگین کا مزید کہنا تھا کہ  سرجری کرنے سے بہتر آئی جی ایم کا علاج دوائیوں کے ذریعے کرنا زیادہ فائدہ مند ہے۔

Read Previous

ترکی کا آذربائیجان کے شہدا کے بچوں کے لئے اسکالرشپس کا اعلان

Read Next

ترکی ایک وفادار دوست اور اہم اتحادی ہے، عبدالحمید لیبیا کے قائم مقام وزیراعظم

Leave a Reply