پاکستان کے مختلف بڑے ڈپارٹمنٹل اسٹورز پر فرانسیسی مصنوعات کے اسٹال بند کر دیئے گئے
صدر طیب ایردوان کی جراٗت مندانہ قیادت کو پاکستانی عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں ترک مصنوعات کی مانگ تیزی سے بڑھ رہی ہے
Tags: ترکی اور پاکستان