
ترک صدر رجب طیب ایردوان اور الیکٹرک کار اور اسپیش ایکس کے بانی ایلون مسک کے ٹیلیفوک گفتگو کی۔
ترک مواصلاتی دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق گفتگو کے دوران صدر ایردوان اور ایلون مسک نے مختلف شعبوں میں تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
بیان کے مطابق اسپیس ٹیکنالوجی ترکی کے سرکاری اور نجی شعبے اور مسک کی کمپنی میں تعاون کے حوالے سے بنیادی موضوع تھا۔