صدر رجب طیب ایردوان اقتصادی تعاون کے 14 ویں اجلاس کی صدارت کریں گے۔
اقتصادی تعاون تنظیم کا 14 واں سربراہی اجلاس آج آن لائن منعقد کیا جائے گا۔
سربراہی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان،مبصر کی حیثیت رکھنے والے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ،ترک کونسل اور انرجی چارٹر کے سیکرٹری شرکت کریں گے۔
سربارہی اجلاس میں کورونا وائرس کی وبا اور اس پر قابو پانے کے طریقوں پر غور کیا جائے گا۔